بھٹکل:5/ نومبر (ایس اؤنیوز) مرکز السنہ (مرکز اہلحدیث) کےزیراہتمام 7 اور 9نومبر بروز منگل اور جمعرات کو مرکز کے دفتر میں حجامہ کیمپ کا انعقاد کئے جانےکی منتظمین کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے۔
انہوں نے بتایا کہ حجامہ سنت بھی ہے اور علاج بھی ۔ یہ ایک بہترین علاج بھی ہے ۔ اسی سلسلے میں 7نومبر بروز منگل کو صرف مردوں کے لئے اور 9 نومبر بروز جمعرات کو صرف عورتوں کے لئے حجامہ کیمپ ہوگا۔ خواہش مند حضرات مرکز کے دفتر مرکز السنہ ، بندرروڈ ، 6کراس بھٹکل یا پھر بذریعہ موبائیل 9035626706 اور 9880039594پر رابطہ کرکے اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔